تائے قرشت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) ت وہ 'ت' جو ترتیب ابجد میں قرشت کے مجموعے میں شامل ہے اور جس کے 400عدد شمار ہوتے ہیں۔ کشیدہ 'ت' (ۃ کے مقابل)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) ت وہ 'ت' جو ترتیب ابجد میں قرشت کے مجموعے میں شامل ہے اور جس کے 400عدد شمار ہوتے ہیں۔ کشیدہ 'ت' (ۃ کے مقابل)